انٹرٹینمنٹ
26 جون ، 2014

ہالی وڈفلم گارڈیئنز آف دی گلیکسی کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا

 ہالی وڈفلم گارڈیئنز آف دی گلیکسی کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا

نیو یارک .....این جے ٹی ......مارول اسٹوڈیوز کے تحت بننے والے نئی ہالی وڈ سائنس فکشن فلم گارڈیئنز آف دی گلیکسی (Guardians of the Galaxy) کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ تھرِل اور ایکشن سے بھرپور اس فلم کی کہانی سُپر ہیروز کے گرد گھومتی ہے جو کائنات کے دشمنوں سے لڑتے نظر آئیں گے جس کا ایک ایک پل دیکھنے والوں کے رونگھٹے کھڑے کر دے گا۔ مارول اسٹوڈیوز اور والٹ ڈزنی پکچرز کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس ایکشن ایڈونچرفلم کے ڈائیریکٹر جیمز گن ہیںجسے رواں برس یکم اگست تک سینما گھروں کی زینت بنا دیا جائے گا۔

مزید خبریں :