پاکستان
28 جون ، 2014

آج رمضان کاچاندنظرآنےکاامکان نہیں ،ڈی جی موسمیات

آج رمضان کاچاندنظرآنےکاامکان نہیں ،ڈی جی موسمیات

اسلام آباد.....ڈی جی محکمہ موسمیات عارف محمود نے کہا ہے کہ آج 28جون کورمضان کاچاندنظرآنےکاامکان نہیں ہے،پہلاروزہ پیر30جون کوہونےکاامکان ہے۔عارف محمودنےوضاحت کرتےہوئےکہاکہ چاندنظرآنےکےلیےاس کی عمر31گھنٹےسےزائدہونی چاہیے،31گھنٹےسےزائدعمرہونےپرچاندغروب آفتاب کےبعد50منٹ تک نظرآسکتاہے۔

مزید خبریں :