کھیل
01 جولائی ، 2014

فٹبال ورلڈ کپ: جرمنی نے الجزائر کو1-2 سے شکست دے دی

فٹبال ورلڈ کپ: جرمنی نے الجزائر کو1-2 سے شکست دے دی

ریو ڈی جنیرو......فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں جرمنی نے الجزائر کو1-2سے ہرادیا۔فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں اب جرمنی کا مقابلہ فرانس سے ہوگا۔

مزید خبریں :