01 جولائی ، 2014
ایڈن برگ.........اسکاٹ لینڈمیں کیچڑ میں کھیلے جانے والے عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ کاانعقاد ہوا۔اسکاٹ لینڈکے علاقےArgyll میں کیچڑ میں کھیلی جانے والی فٹ بال کے عالمی مقابلے ہوئے۔اس سالانہ ایونٹ میں اس سال 16ٹیموں نے حصہ لیا۔ کیچڑ و گیلی مٹی میں جاری رہنے والے اس منفرد کھیل میں12،12منٹ کے دو ہاف ہوتے ہیں اورکھلاڑی خوب مٹی میں لت پت ہوکر ایک دوسرے کو گراتے گول کرتے دکھائی دیتے ہیں۔