کھیل
03 جولائی ، 2014

ومبلڈن ٹینس:اعصام الحق اور ویرا کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

 ومبلڈن ٹینس:اعصام الحق اور ویرا کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

لندن......پاکستان کے اعصام الحق اور انکی روسی پارٹنر پر مشتمل جوڑی ومبلڈن ٹینس کے مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی.تیسرے راونڈ کے میچ میں اعصام اور روس کی ویرا دوشی وینا کا مقابلہ تھا نمبر دو سیڈ امریکا کے باب برائن اور اعصام کی سابق پارٹنر کویٹا پیشکے سے، پاک روسی جوڑی نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے سات پانچ اور چھ چار سے کامیابی حاصل کی، اس فتح کے ساتھ ہی اعصام اور ویرا کی جوڑی ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں.

مزید خبریں :