کھیل
04 جولائی ، 2014

فٹبال ورلڈکپ:جرمنی نےکوارٹر فائنل میں فرانس کوہرادیا

فٹبال ورلڈکپ:جرمنی نےکوارٹر فائنل میں فرانس کوہرادیا

ریوڈی جنیرو.........برازیل میں جاری فٹبال ورلڈکپ2014 میں جرمنی اور فرانس کے درمیان ہونے والے پہلے کوارٹر فائنل میں جرمنی نےفرانس کوایک صفر سے شکست دےدی۔فرانس نے اس فتح کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔جرمنی کے میٹس ہملس نے میچ کا واحد گول 12ویں منٹ میں کرکے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

مزید خبریں :