16 جولائی ، 2014
کراچی.........ہائیر سیکنڈری بورڈ کراچی کے چیئرمین انوار احمد زئی کی اہلیہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر شیخ زید اسلامک سینٹر مسجد میں ادا کی جائے گی۔