16 جولائی ، 2014
کراچی.......سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلےمیں ہلاک افراد کے اہلِ خانہ اور دیگر افراد نے احتجاج کیا ہے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس مقابلےمیں ہلاک افراد تاجر تھے۔مشتعل مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ تاجروں کوجعلی مقابلےمیں ہلاک کیا گیا۔