پاکستان
16 جولائی ، 2014

نواز اور زرداری نے ساتھ 12 کھانے کھائے، 13 ٹوپیاں بدلیں، شیخ رشید

نواز اور زرداری نے ساتھ 12 کھانے کھائے، 13 ٹوپیاں بدلیں، شیخ رشید

لاہور.......پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری نے ایک ساتھ 12کھانے کھائے ہیں اور 13ٹوپیاں بدلی ہیں، حکومت نے ایک سال میں کیا کرلیا؟ یہ لوگ کوئی آسمان سے اترے ہیں کہ انہیں 5سال دیے جائیں۔ انہوں نے یہ بات پروگرام نیوزروم میں پروگرام کی میزبان عائشہ بخش سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف زرداری کی انشورنس پالیسی تھے، زرداری نواز شریف کی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے تو 14اگست کو استعفیٰ دے دوں گا۔

مزید خبریں :