16 جولائی ، 2014
ٹیکس آرکانا........ امریکی صدرکوزہریلےموادوالےخطوط بھیجنےوالی خاتون کو18برس قید کی سزا سنادی گئی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدربارک اوبامااورنیویارک کےسابق میئرمائیکل بلوم برگ کوزہریلےموادوالےخطوط بھیجنےوالی خاتون کو18برس قیدکی سزاسنادی گئی۔