16 جولائی ، 2014
اسلام آباد......وفاقی وزیر مذہبی امور سرداریوسف نے کہا ہے کہ حج آپریشن کی تکمیل پر 20 تا25 ہزارروپےفی حاجی واپس کیےجائیں گے۔سرداریوسف کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ سال 54 پرائیویٹ حج آپریٹرزسےمتعلق شکایات موصول ہوئیں۔