پاکستان
17 جولائی ، 2014

ہنگو : دورڑی بانڈہ میں دھماکا 6افراد جاں بحق4زخمی

ہنگو : دورڑی بانڈہ میں دھماکا 6افراد جاں بحق4زخمی

ہنگو......ہنگو میں بارودی مواد کا دھماکے میں 6افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق علاقہ دورڑی بانڈہ میں روڈ کے کنارے نصب یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس میں 6 افراد جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے ۔ جبکہ دھماکے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :