پاکستان
08 اگست ، 2014

حکومت سے ڈیل کرنے والوں مستقبل ختم ہو جائے گا، پرویز الہٰی

حکومت سے ڈیل کرنے والوں مستقبل ختم ہو جائے گا، پرویز الہٰی

لاہور......مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ حکومت سے جو بھی جماعت ڈیل کرے گی، اس کاسیاسی مستقبل ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔لاہورسے جاری ویڈیو پیغام میں چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ حکمران عدالتوں میں بھی جھوٹ بول رہے ہیں،ان کی گھبراہٹ ان کے جانے کی واضح نشانیاں ہیں،ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کا مکروہ چہرہ عوام کو دیکھنے کو مل رہا ہے،جمہوریت ان کے قریب بھی نہیں پھٹکی،تاریخ دان شریف حکومتوں کے خاتمے کی وجوہات میں ان کے کردار کو بڑا ذمے دار ٹھہرائیں گے ۔

مزید خبریں :