16 اپریل ، 2012
ڈھاکا…این جی ٹی …بنگلہ دیشی طا لب علموں نے دنیا کے سب سے بڑ ے نقش نگا ر بنا کر نیا عا لمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ دا رلحکو مت ڈھا کا کی اہم شا ہر ا ہ پرکی گئی یہ خو بصورٹ ڈیزا ئننگ سا ڑھے تین ہزار فٹ اسکو ائر فٹ کے رقبے پر پھیلی ہو ئی ہے جس میں بنگلہ دیشی ثقا فت کا رنگ نما یا ں ہے ۔یہ ریکا رڈ نئے بنگلہ سا ل کے آغاز پر قائم کیا گیا ہے جسے بنا نے میں معروف بنگالی مصو رو ں کے علاوہ بڑ ی تعدا د میں یو نیورسٹی کے طا لب علموں نے بھی حصّہ لیا ۔