دلچسپ و عجیب
16 اپریل ، 2012

روم میں تکیوں سے لڑائی کا دن

روم میں تکیوں سے لڑائی کا دن

روم …این جی ٹی …اٹلی کے شہر روم کی سڑ کو ں پر اس وقت روئی کے گا لے بکھر گئے جب سیکڑو ں افراد نے ایک دو سرے پر تکیے بر سا ئے ۔دا رلحکومت روم میں18 سے 30سال تک کے سو سے زا ئد افرد د جمع ہو ئے اور اس دلچسپ کھیل میں حصہ لے کر تکیوں کی لڑ ائی کادن منا یا ۔ گز شتہ چند سال میں ایک دو سرے پر تکیے بر سا نے کا یہ دلچسپ کھیل دنیا بھر میں مقبو لیت حا صل کر چکا ہے اور مختلف شہر وں میں ہرسال اس کاانعقا د کیا جاتا ہے ۔

مزید خبریں :