پاکستان
10 اگست ، 2014

اسلام آباد کےشہری غیر قانونی سرگرمیوں پر نظر رکھیں ،حکومت

 اسلام آباد کےشہری غیر قانونی  سرگرمیوں پر نظر رکھیں ،حکومت

اسلام آباد......اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دالحکومت کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ مشکوک افراد پر نظر رکھیں اور کسی بھی غیرقانونی سرگرمی کی صورت میں فوری اطلاع دیںاسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے وفاقی دالحکومت کے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری غیر قانونی سرگرمیوں اور مشکوک افراد پر نظر رکھیں ،شہری کسی کو بھی علاقے میں غیر قانونی اسلحہ لانے کی اجازت نہ دیں، انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارلحکومت کی حدود سے آج صبح بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑا گیا، اس لیے شہری اپنے اطراف کڑی نظر رکھیں۔

مزید خبریں :