10 اگست ، 2014
اسلام آباد......وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویزالہٰی چلےہوئےکارتوس ہیں جسےعوام مستردکرچکےہیں،اب یہ ہردروازےپراقتدارکی بھیک مانگ رہےہیں،وزیردفاع نے ایک بیان میں کہا کہ پرویزالہٰی اپنےدامن سےپنجاب بینک اوراین آئی سی ایل کےڈاکوں کےداغ توصاف کرلیں،شیخ رشیدڈگڈگی پرناچنےوالےبندرکےسواکچھ نہیں ہیں، طاہرالقادری کوپولیس کےشہداکاحساب دیناپڑےگا۔