16 اپریل ، 2012
نیو یارک…امریکی انجینئر ز نے ایک ایسی گا ڑی تیار کر لی ہے جو دیکھنے میں ا نتہا ئی منفرد شکل وصورت کی حامل ہے ۔ کچھ طیا رہ ،کچھ سب میرین سے ملتی جلتی یہ گاڑی صرف ایک گیلن پیٹرول میں تقریبا چھ سومیل چلنے کے صلاحیت رکھیتی ہے جس سے کم فیول استعما ل کر نے والی گاڑیوں کے مقابلے میں بھی بھیجا جا ئے گا ۔ Lamina نامی کی رفتار فی الحال پچیس میل فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے جسے مزید بڑھانے کے کو ششیں جا ری ہیں ۔