17 اپریل ، 2012
بیجنگ …این جی ٹی …چین میں ایک خا تون مصو ر ہ نے سو رج مکھی کے بیجو ں کے چھلکو ں سے خوبصو رت تصویر تیا ر کی ہے ۔بارہ میٹر طویل اس تصویر کی تیا ر ی میں ہزاروں بیجو ں کے چھلکے استعما ل کیے گئے ہیں جنہیں نہا یت با ریکی اور نفا ست سے کینوس پر منتقل کر کے یہ منفرد فن پارہ بنا یا گیا ہے ۔ ساٹھ سا لہ یہ مصورہ گز شتہ بیس سالو ں سے اس انوکھے انداز سے تصاویر بنا رہی ہیں جوسورج مکھی کے بیج کے چھلکو ں سے آج تک کئی فن پارے تیار کر چکی ہیں ۔