پاکستان
26 اگست ، 2014

خیبر ایجنسی: تحصیل جمرود سے 4لاشیں برآمد

خیبر ایجنسی: تحصیل جمرود سے 4لاشیں برآمد

خیبر ایجنسی......تحصیل جمرودکےعلاقےغنڈی میں4لاشیں ملی ہیں۔خاصہ دارفورس ذرائع کے مطابق مرنےوالوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔ چاروں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :