کاروبار
26 اگست ، 2014

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹقیمت میں اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹقیمت میں اضافے کی  منظوری دیدی

اسلام آباد......نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 43 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی کےمہینےکی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

مزید خبریں :