دنیا
26 اگست ، 2014

طوفان marie میکسیکو کے شمالی ساحلی علاقوں سےٹکرا گیا

 طوفان marie میکسیکو کے شمالی ساحلی علاقوں سےٹکرا گیا

میکسیکو ......میکسیکو کے شمالی ساحلی علاقوں سے طوفان marieٹکرا گیا،حکام نے شدید موسمی حالات کے باعث لوگوں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے ،طوفان کے باعث شمالی ساحل پر اونچی اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں اور 215کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں،حکام نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کیلئے وارننگ جاری کردی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ کچھ دنوں میں طوفان کا زورکم ہوجائےگا۔

مزید خبریں :