پاکستان
28 اگست ، 2014

میں نہیں سمجھتاکہ کسی کےاستعفےسےانصاف ملےگا؛ بلاول بھٹوزرداری

میں نہیں سمجھتاکہ کسی کےاستعفےسےانصاف ملےگا؛ بلاول بھٹوزرداری

کراچی...... پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتاکہ کسی کےاستعفےسےانصاف ملےگا، دھاندلی اورسانحہ ماڈل ٹاؤن کےملزمان کوعدالت سےسزاملنی چاہیےدھرنوں سےنہیں۔

مزید خبریں :