31 اگست ، 2014
اسلام آباد.........دھرنے کے مشتعل مظاہرین جیو نیوز اسلام آباد آفس کا گھیراؤ کرکے اس پر مسلسل پتھراؤ کررہے ہیں۔پولیس اہلکار جیو نیوز اسلام آباد کے دفتر سے نکل گئے ہیں اوردفترپر مشتعل افراد کا پتھراؤجاری ہے۔