پاکستان
01 ستمبر ، 2014

پاکستان ٹیلی ویژن پر حملے کی ایف آئی آر تھانا سیکریٹریٹ میں درج

پاکستان ٹیلی ویژن پر حملے کی ایف آئی آر تھانا سیکریٹریٹ میں درج

اسلام آباد........ پاکستان ٹیلی ویژن پر حملے کی ایف آئی آر تھانا سیکریٹریٹ میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ عمران خان، طاہر القادری اور دیگر نامعلوم ساتھیوں کے خلاف درج کرایا گیا ہے جبکہ ایس ایس پی اسلام آباد پر تشدد کا مقدمہ بھی تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں مقدمات میں پولیس مدعی ہے۔

مزید خبریں :