پاکستان
02 ستمبر ، 2014

این آئی سی ایل کیس: ملزم کو علاج کیلئےبیرون ملک جانے کی اجازت

این آئی سی ایل کیس:   ملزم کو علاج کیلئےبیرون ملک جانے کی اجازت

لاہور......لاہورہائی کورٹ نے این آئی سی ایل کیس میں ملوث ملزم ایاز نیازی کو علاج کے لئےبیرون ملک جانے کی اجازت دےدی۔لاہورہائی کورٹ میں این آئی سی ایل کیس کے ملزم ایاز نیازی کی درخواست کی سماعت ہوئی،ملزم کی طرف سےمؤقف اختیارکیاگیاکہ پاکستان میں اُن کا علاج ممکن نہیں ،اس لئےوہ برطانیہ جاناچاہتےہیں۔عدالت نےایازنیازی کوعلاج کےلئےبیرون ملک جانے کی اجازت دےدی اورہدایت کی کہ وہ25لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں۔

مزید خبریں :