پاکستان
02 ستمبر ، 2014

عمران خان نے طاہرالقادری کو اپنے کنٹینر پر بلا لیا

عمران خان نے طاہرالقادری کو اپنے کنٹینر پر بلا لیا

اسلام آباد...... عمران خان نے طاہرالقادری کو اپنے کنٹینر پر بلا لیا اور گلے مل کر خطاب کی دعوت دی۔ طاہرالقادری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم آئین اور جمہوریت کے دشمن نہیں۔ وہ پی ٹی وی پر اپنے کارکنوں کے قبضے سے پھر مکر گئے اور کہا کہ وہاں جو لوگ تھے انھیں تو میں نے کبھی دیکھا ہی نہیں۔

مزید خبریں :