دلچسپ و عجیب
18 اپریل ، 2012

جنو بی کوریا میں روبوٹ گارڈز نے جیل کی نگرانی سنبھال لی

جنو بی کوریا میں روبوٹ گارڈز نے جیل کی نگرانی سنبھال لی

سیول…این جی ٹی…جنو بی کور یا میں جیل کے قیدیوں کی نگرانی کی ذمہ دار ی اب رو بو ٹس نے سنبھا ل لی ہے۔ دنیا کے ان پہلے رو بو ٹک گارڈز میں تھری ڈی کیمرے کے علا وہ ایسا سو فٹ ویئر مو جو د ہے جس کے ذریعے یہ قیدیوں کی مشکو ک سر گرمیو ں پر نظر رکھ سکتے ہیں ۔ ان رو بو ٹس کے ذریعے آفس میں بیٹھے اہلکا ر قیدیوں سے رابطہ کر سکتے ہیں جبکہ انہیں آ ئی پیڈ سے بھی کنڑو ل کیا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں :