دلچسپ و عجیب
18 اپریل ، 2012

جمناسٹک کھلاڑی کرتب دکھانے سے قبل ہی گر پڑیں

جمناسٹک کھلاڑی کرتب دکھانے سے قبل ہی گر پڑیں

نیویارک…این جی ٹی…جمناسٹک کوئی بچوں کا کھیل نہیں،جہاں توازن خراب ہوا وہیں ماہر سے ماہر کھلاڑی اپنا کرتب نہیں دکھا سکتا۔ذرا سی جمناسٹک کھلاڑی کو دیکھ لیجئے جواپنی مہارت کا مظاہرہ کرنے کے لئے مکمل پر اعتمادی سے اسٹیج پر آئی لیکن جیسے ہی چھلانگ لگا کر کرتب دکھانا شروع کیا تو وہ اپنا توازن بر قرار نہ رکھ سکی اور زمین پر پاؤں غلط رکھنے پر لڑھکتے ہوئے بری طرح گر پڑی۔اسی لئے کہتے ہیں کہ اعتماد کے ساتھ مہارت کا ہونا بھی ضروری ہے۔

مزید خبریں :