14 ستمبر ، 2014
لندن...... متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے تمام کارکنان اور ذمے داران کو اپنے مکمل کوائف جمع کرانے کی ہدایت کردی۔الطاف حسین نے کہا ہے کہ فارم نائن زیروسے24گھنٹےکسی بھی وقت حاصل کیےجاسکتےہیں، فارم متعلقہ یونٹوں،سیکٹروں اورزونل دفاترسےبھی وصول کیےجاسکتےہیں۔