کھیل
21 ستمبر ، 2014

ایشین گیمز ویمنز اسکواش،ماریہ طور بھی ہا رگئیں

ایشین گیمز ویمنز اسکواش،ماریہ طور بھی ہا رگئیں

انچیون .......ویمنز سنگلز میں پاکستان کی ماریہ طور بھی کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کی ونگ چی کے ہاتھوں شکست کھا گئیں ،ونگ چی نے اسٹریٹ گیمز میں کامیابی اپنے نام کی۔

مزید خبریں :