23 ستمبر ، 2014
کراچی ......کراچی کے علاقے ویسٹ اورسینٹرل سے پولیس نے 5مبینہ ٹارگٹ کلرزگرفتارکیے ہیں۔ کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبوکے مطابق ملزمان نےپولیس اہلکاروں سمیت مختلف سیاسی جماعت کےکارکنوں کوبھی قتل کیا،ملزمان آئی بی ڈائریکٹر اور ان کے بیٹے سمیت درجن سے زائد قتل کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔