پاکستان
25 ستمبر ، 2014

کراچی:جامعہ کراچی میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی

کراچی:جامعہ کراچی میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی

کراچی........جامعہ کراچی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہرکی کشیدہ صورت حال کے باعث جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ آج ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید خبریں :