پاکستان
25 ستمبر ، 2014

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں پر قانون کے مطابق فیصلہ کروں گا ، ایاز صادق

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں پر قانون کے مطابق فیصلہ کروں گا ، ایاز صادق

اسلام آباد........اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ حاضر نہ ہونے والے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے بارے میں وہ قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے، سیاسی جرگے کے ارکان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جتنی مہلت وہ اس معاملے میں دے سکتے تھے، دے چکے،اب مزید کی گنجائش نہیں۔

مزید خبریں :