پاکستان
25 ستمبر ، 2014

وفاقی حکومت کا خیبر پختون خوا حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری

وفاقی حکومت کا خیبر پختون خوا حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری

اسلام آباد......وفاقی حکومت نے خیبر پختون حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کردیا، مسلم لیگ ن کی رہ نما ماروی میمن نے دیگر وفاقی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں ترقیاتی بجٹ استعمال نہیں کیا جارہا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بیڈ گورننس چھپانے کے لیے دھرنے دے رہی ہے۔

مزید خبریں :