پاکستان
25 ستمبر ، 2014

پشاور: سی آئی ڈی کے سابق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

پشاور.......پشاورکے علاقہ حیات آباد میں سی آئی ڈی کے سابق ایس پی حیات خان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی ان پرتین حملے ہوچکے ہیں اوردوران ملازمت کچھ ملزمان کے پکڑنے کی وجہ سے ان کوشاید نشانہ بنایاگیا ہے۔

مزید خبریں :