29 ستمبر ، 2014
کراچی......پشاور پینتھرز نے پہلی بار نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا ہے، فائنل میں پشاور پینتھر نے لاہور لائنز کو فائنل میں 7وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔