20 اپریل ، 2012
لندن…این جی ٹی…چینی کے شیرے سے مٹھا ئی بنتے تو آ پ نے دیکھا ہو گا لیکن ہم آ پ کودکھا تے ہیں ایک ایسا آرٹسٹ جو شیر ے سے خو بصورت فن پا رے تخلیق کر تا ہے ۔ یہ ماہر آرٹسٹ چینی کے گر م شیر ے کو ہمو ار سطح پر چمچ سے ڈ ال کر خو بصو رت ڈریگن کی تصویر تخلیق کر تا ہے جو تھو ڑی ہی دیرمیں جم کر ایک منفرد فن پارے کا روپ دھا ر لیتی ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ا ن فن پا روں کو سجاوٹ کے ساتھ ساتھ بطور لا لی پا پ کھا یا بھی جاسکتاہے ۔