پاکستان
11 اکتوبر ، 2014

راولاکوٹ: لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، 1 شخص زخمی

راولاکوٹ: لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، 1 شخص زخمی

راولاکوٹ...... راولاکوٹ کے قریب لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق زخمی شخص کی عمر 70 سال ہے جبکہ اس کا تعلق گاؤں موری سےہے۔ پاک افواج نےبھارتی جارحیت کاموثرجواب دے کر بھارتی توپیں خاموش کرادیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایل اوسی اورورکنگ باؤنڈری پربھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائیگا۔

مزید خبریں :