پاکستان
11 اکتوبر ، 2014

پشاور: شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،2افرادہلاک

پشاور: شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،2افرادہلاک

پشاور...... شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کےعلاقےمارغہ میں حملہ کیا، حملےمیں ایک گاڑی کونشانہ بنایاگیا ہے جس میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈرون حملے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

مزید خبریں :