کھیل
12 اکتوبر ، 2014

تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کوجیت

تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کوجیت

ابوظہبی :آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 232کا ہدف دیدیا
ابوظبی........آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان یہاں کھیلے جانے والے کیلیے232رنزکاہدف دیا ہے۔آسٹریلیا کی ٹیم نے اپنے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 231رنز بنائے، جس میں اسٹیون اسمتھ77 اورڈیوڈوارنراور جیمز فولکنر نے 33رنزقابل ذکر بیٹسمین تھے۔یاد رہے کہ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ،تاہم پاکستانی بولروں نے آج قدرے بہتر بولنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کرکے کینگروز کو بڑے اسکور سے روکے رکھا ۔پاکستان کی جانب سےسہیل تنویرنے3،شاہدآفریدی نے دو جبکہ محمدعرفان اورانورعلی نےایک ایک وکٹ حاصل کی۔

مزید خبریں :