16 اکتوبر ، 2014
لاہور......پابندی کے شکار سعید اجمل نے ایکشن بدل لیا،قذافی اسٹیڈیم میں نئے ایکشن سے محمد حفیظ کو بیٹنگ کی پریکٹس بھی کرائی۔ دوسری جانب ورلڈ کلاس آف اسپنر کے ایکشن کو متنازع کہنے والی برسبین کی بائیو مکینیکل لیبارٹری کے طریقہ کار کو آسٹریلین یونیورسٹی نے متنازع قرار دے دیاہے۔