پاکستان
20 اکتوبر ، 2014

ایم کیو ایم کے آنے جانے پر پریشانی کی ضرورت نہیں ، اعتزاز احسن

ایم کیو ایم کے آنے جانے پر پریشانی کی ضرورت نہیں ، اعتزاز احسن

لاہور.......پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے کہ ایم کیوا یم حکومت سے دور نہیں رہ سکتی ، ایم کیو ایم والے اچھے مہمان کی طرح ہیں،ان کے آنے جانے پر پریشانی کی ضرورت نہیں۔ اعتزاز احسن نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ متحدہ حکومت میں رہنا چاہتی ہے، خاص کر سندھ حکومت سے باہر نہیں رہ سکتی،ایم کیو ایم کا گورنر 12سال سے ہر حکومت میں موجود رہا ہے۔

مزید خبریں :