کھیل
23 اکتوبر ، 2014

حکومت نے تسلیم کرنے کا خط جاری کر دیا،عارف حسن

لاہور......پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن کا کہنا ہے کہ متوازی گروپ نے ڈس انفارمیشن پھیلانے کی کوشش کی ۔حکومت نے انہیں تسلیم کرنے کا خط جاری کر دیا ہے اور متوازی گروپ سے اولمپک ہائوس خالی کرانے کے لیئے چیف سیکریٹری کو خط لکھ دیا ہے ۔

مزید خبریں :