انٹرٹینمنٹ
26 اکتوبر ، 2014

بیجنگ میں چائنا فیشن ویک کا رنگا رنگ آغاز

بیجنگ میں چائنا فیشن ویک کا رنگا رنگ آغاز

بیجنگ .....بیجنگ میں چائنا فیشن ویک کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے۔شو کے دوران چینی ثقافت کوخوبصورت انداز میں پیش کیا گیا۔ فیشن شو میں ڈیزائنرز کے دیدہ زیب ملبوسات سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔شو کے دوران روایتی عروسی ملبوسات پیش کئے گئے۔ ماڈلز نے دلکش ملبوسات میں ریمپ پر واک کی۔ 17 ویں چائنا فیشن ویک میں 83 ڈیزائنرز اپنی کلیکشن پیش کر رہے ہیں۔اس دوران 64 رن وے شوز اور تین فیشن کے مقابلے بھی ہوں گے۔

مزید خبریں :