کھیل
27 اکتوبر ، 2014

جنوبی افریقی فٹ بال ٹیم کے کپتان دہشت گردی کا نشانہ بن گئے

  جنوبی افریقی فٹ بال ٹیم کے کپتان دہشت گردی کا نشانہ بن  گئے

جوہانسبرگ ...... جنوبی افریقی فٹ بال ٹیم کے کپتان دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔جنوبی افریقا کی فٹ بال ٹیم کے کپتان سینزو مے ای وا کی جو دہشت گردی کا شکار ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق جوہانسبرگ کے قریب واقع ایک گھر میں نامعلوم افراد نے گھس کر فائرنگ کی جس سے جنوبی افریقی فٹ بال ٹیم کے کپتان زخمی ہوگئے۔وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی زندگی کی بازی ہار گئے۔

مزید خبریں :