پاکستان
01 نومبر ، 2014

جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

 جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اسلام آباد......جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔جسٹس ثاقب نثار نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقیرب میں سپریم کورٹ کے ججز اور وکلا نے بھی شرکت کی۔چیف جسٹس ناصر الملک 11 نومبر تک جنوبی کوریا کے سرکاری دورے پر ہیں۔

مزید خبریں :