پاکستان
01 نومبر ، 2014

اوباڑو:پرانی دشمنی ، فائرنگ میں دو افراد ہلاک ، دو اغوا

اوباڑو:پرانی دشمنی ، فائرنگ میں دو افراد ہلاک ، دو اغوا

اوباڑو......اوباڑوپرانی دشمنی پر دوگروپوں میں فائرنگ کے نتیجےمیں دو افراد ہلاک اور دو اغواکرلیاگیا۔پولیس کے مطابق گاؤں محبوب سیلرو میں پرانی دشمنی پرسیلرو اور شر برادری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جس سےدو افراد ہلاک ہوگئے۔تصادم کےدوران 2افراد کو اغوا بھی کرلیاگیا۔دونوں گروپوں میں تصادم میں سیلرواور شر برادری کے متعدد افراد مارے جاچکے ہیں۔

مزید خبریں :