کاروبار
06 نومبر ، 2014

او جی ڈی سی ایل نجکاری ،شیئر کی متوقع قیمت کم ملنے کا خدشہ

او جی ڈی سی ایل نجکاری ،شیئر کی متوقع قیمت کم ملنے کا خدشہ

اسلام آباد......چیئرمین نجکاری بورڈ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ دھرنوں کے باعث او جی ڈی سی ایل کے شیئر فروخت کرنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا ۔اس دوران بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے حکومت کو شیئر کی متوقع قیمت سے 40 سے 50 روپے کم ملنے کا خدشہ ہے۔

مزید خبریں :