دنیا
09 نومبر ، 2014

کابل، پولیس چیف کے دفتر میں دھماکا، ہلاکتوں کی خدشہ

کابل، پولیس چیف کے دفتر میں دھماکا، ہلاکتوں کی خدشہ

کابل.......افغانستان میں کابل پولیس چیف کے دفتر میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے۔افغان حکام کے مطابق دھماکا دارالحکومت کابل کے پولیس چیف ظاہرظاہر کے دفتر میں ہوا، دھماکے میں پولیس چیف محفوظ رہے ہیں۔تاہم ابھی ہلاکتوں کی بارے واضح اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

مزید خبریں :